واقعہ مسجد مبارک شجرہ علی علیہ السلام کی زبان اقدس سے

 امیرالمومنین علیه السلام نہج البلاغہ میں ارشاد فرماتے ہیں:  میں رسول اللہ ﷺکے ساتھ تھا کہ قریش کی ایک جماعت آپ کے پاس آئی اور انہو ں نے آپ سے کہا کہ: اے محمدﷺ ❗️  آپ نے ایک بہت بڑا دعویٰ کیا ہے ۔ایسا دعویٰ نہ تو آپ کے باپ داد ا نے کیا نہ … واقعہ مسجد مبارک شجرہ علی علیہ السلام کی زبان اقدس سے پڑھنا جاری رکھیں